the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

.آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر10مرحلے کے گروپ ون میں سری لنکا ، ویسٹ انڈیز جبکہ افغانستان ، جنوبی افریقاکی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ۔ 

پہلا میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائےگا ، دونوں ٹیمیں اپنی پہلی جیت کے لیے میدان میں اتریں گی۔اپنے پہلے میچ میں افغان کو لنکن ٹیم سے اور پروٹیز کو انگلش ٹیم سے شکست ہوئی تھی۔



style="text-align: right;">
دوسرا مقابلہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شام سات بجے ہوگا، اس میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے کاٹنے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ لنکن ٹیم اپنا پہلا میچ افغانستان کیخلاف جیت چکا ہے، تاہم ویسٹ انڈیز نے بھی انگلینڈ کو کرس گیل کی سنچری کی بدولت 6وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ویمن ورلڈ ٹی 20 میںآج ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیشدوپہر تین بجے،جبکہ آئر لینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شام سات بجے آمنے سامنے ہونگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.